لاہور: سیشن عدالت نے یعقوب نامی جعلی وکیل کو پکڑ لیا

بدھ 25 فروری 2015 12:36

لاہور: سیشن عدالت نے یعقوب نامی جعلی وکیل کو پکڑ لیا

لاہور(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے ایک جعلی وکیل کو پکڑ لیا جس کا نام یعقوب ہے.

(جاری ہے)

یعقوب نامی جعلی وکیل عدالت میں موجود تھا جب عدالت نے اس کے جعلی ہونے کی شناندہی کی. وکلا نے جعلی وکیل کو پکڑ کر تھانہ اسلام پورہ میں وکیل کے حوالے کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :