کسینو سکینڈل،بھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے معین خان کو پھنسادی،بھارتی میڈیا
بدھ 25 فروری 2015 14:41
نئی دہلی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین معین خان کوبھاری کرنسی اور بھارتی دوست نے پھنسایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جواء خانے میں پاکستانی چیف سلیکٹر کے پاس 15ہزارڈالرزکے لگ بھگ کرنسی موجود تھی جبکہ بھارت کی متنازعہ اورغیرقانونی لیگ آئی سی ایل کے ایک بھارتی آفیشل بھی اْن کے ہمراہ موجود تھے۔
معین خان جواء خانے سے باہر آکرنامعلوم افراد کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔ چیف سلیکٹرمعین خان جواء خانے جانے کی پاداش میں ہنگامی طور وطن واپسی کی راہ لے چکے ہیں جنہیں بچانے کیلئے پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سرگرم ہوچکے ہیں مگر جواء خانے میں اْن کے ساتھ بھاری کرنسی اوربھارتی دوست کی موجودگی نے اْن کیلئے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.