عمران خان کا اپنی اہلیہ کے ہمراہ ’وی آئی پی ‘ سفر
بدھ 25 فروری 2015 19:57
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری۔2015ء) وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعویدار اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے اس بارے میں پی ٹی آئی کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان ودیگر 5 افراد کے ہمراہ منگل کی سہہ پہر اسلام آباد سے براستہ کراچی دبئی روانہ ہوئے۔
(جاری ہے)
مقامی اخبار خبریں کے مطابق عمران خان پرائیویٹ کمپنی کا 11 نشستوں والا جہاز چیلنجز 604 رجسٹریشن نمبر AP-GAK کے ذریعے دبئی پہنچے ہیں۔
اخبار کے مطابق امریکی ساخت جہاز کو کپتان ناطق اڑا رہے تھے، جہاز نے اسلام آباد سے اڑان بھرنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر اترا جہاں جہاز نے فیول حاصل کیا، جس کے بعد جہاز نے دوبارہ اڑان بھری۔ اخبار کے مطابق عمران خان کا یہ دورہ سیاسی نوعیت کا ہے تاہم پی ٹی آئی کا کہناہے کہ وہ فنڈز اکٹھا کرنے کی تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے ، غیرملکی سرمایہ کارپاکستان آنے سے گریزاں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.