بارش کے باعث 12 ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کامیچ نہیں کھیلا جا سکا

بدھ 25 فروری 2015 20:20

بارش کے باعث 12 ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کامیچ نہیں کھیلا جا سکا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) بارش کے باعث 12 ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کا بھارت اورعراق کی ٹیموں کے درمیان میچ بدھ کے روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں نہیں کھیلا جا سکا، اب یہ میچ (کل ) جمعرات کو دن گیارہ بجے کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :