ورلڈ کپ :سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جمعرات 26 فروری 2015 10:56

ورلڈ کپ :سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25فروری 2015ء) سری لنکا نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جا رہا ہے ، آج کے میچ میں سری لنکا کی جانب سے مینڈس کی جگہ دنیش چندی مل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، سری لنکا کی ٹیم نے پانچ اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 20 رنز بنا لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :