نادرا کا کارنامہ، بھارتی خاندان کو قومی شناختی کارڈ جاری کردیئے
جمعرات 26 فروری 2015 14:02
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کے نظام میں پائی جانے والی سنگین خامیوں کے سبب غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں کو جعلی اور غیر تصدیق شدہ دستاویزات کی بنیاد پر قومی شناختی کارڈ جاری کیے جا رہے ہیں اور اسی سلسلے کی ایک کڑی میں بھارتی خاندان کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں۔
نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بھارتی خاندان کے 3 بچوں کی پیدائش 5 ماہ میں ہوئی تاہم اس کے باوجود نادرا کے نظام نے خاندان کے 8 افراد کو جاری کیے گئے شناختی کارڈز کو بلاک کرنے کی زحمت نہیں کی، ایف آئی اے کی جانب سے درج کیے جانے والے مقدمے کے مطابق مہرالنسا زوجہ جہانزیب خان، ان کے شوہر جہانزیب خان اپنی 2 بیٹیوں کے ہمراہ 70 کی دہائی کے آخر میں پاکستان آئے اور انھوں نے 1978 میں جعلی دستاویزات کی مدد سے اپنے آپ کو پاکستانی شہری ظاہر کرکے قومی شناختی کارڈ حاصل کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.