بنوں : پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ

جمعرات 26 فروری 2015 15:59

بنوں : پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ

بنوں (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : پولیس موابائل پر حملہ. دھماکہ کینگر پولیس چوکی کے قریب کیا گیا جس کے بعد اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری اور امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ ہو گئی ہیں ابتدائی اطلاعا ت کے مطابق دھماکے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :