سینیٹر پیپلز پارٹی رحمان ملک کی سزا معطل، آصف علی زرداری کی مبارکباد

جمعرات 26 فروری 2015 16:38

سینیٹر پیپلز پارٹی رحمان ملک کی سزا معطل، آصف علی زرداری کی مبارکباد

سندھ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : سزا معطل ہونے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو مبارکباد دی ، اس موقع پر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ مجھے 20 سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اللہ کا شکر ہے کہ ااس نے مجھے سرخرو کیا،انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا ہے، مجھ پرجھوٹی تہمت لگانے والوں کے منہ آج بند ہو گئے ہیں .