لاہور میں منعقدہ نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کی ٹائٹل جیتنے کیلئے پر عزم ہوں،محمد یاسین خان
جمعرات 26 فروری 2015 19:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) پاکستان انٹر ڈیپارمنٹس باڈی بلڈنگ چمپئن کا اعزازپانے والے واپڈاکے باصلاحیت تن سازمحمدیاسین خان نے اس عزم کااظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ 28فروری اور یکم مارچ کوپاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام لاہور میں ہونیوالے نیشنل چمپئن شپ میں واپڈاکی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گا،جسکے لئے بھر پور تیاریاں کررکھی ہے ۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخواکیلئے جونیئر مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیتاہے جبکہ اسکے علاوہ بھی کئی اعزازت اپنے نام کرچکاہوں جسکے بناء پر انہیں پاکستان واپڈامیں ملازمت مل گئی اورگزشتہ دنوں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام لاہور میں منعقدہ پاکستان انٹر ڈیپارٹمنٹس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چمپئن بننے کا اعزازحاصل کیاجبکہ 28فروری اور یکم مارچ کو لاہور میں کھیلے جانیوالے نیشنل چمپئن شپ میں پاکستان واپڈاکی نمائندگی کرتے ہوئے اس ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنی بھر پور کوشش کروں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.