نیو یارک میں آسکر ایوارڈ کی انوکھی تقریب، سیلیبریٹیز کی جگہ بچوں کی شرکت

جمعہ 27 فروری 2015 11:16

نیو یارک میں آسکر ایوارڈ کی انوکھی تقریب، سیلیبریٹیز کی جگہ بچوں کی ..

نیو یارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) نیویارک میں فوٹوگرافر ٹریشیا کی طرف سے انوکھی آسکر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیلیبریٹیز کا لک لئے بچوں نے جلوے بکھیرے۔

(جاری ہے)

ریڈ کارپٹ پر آنیوالے لٹل سٹارز نے فنکاروں کی طرح کے ڈریس پہنے اور ان کا ایکشن بھی شاندار تھا ۔ شو میں شریک بچوں کی عمریں 5سے 7سال کے درمیان تھیں اوران کی دلچسپی کیلئے گیمز، کھانے پینے اور کھلونوں کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :