تعلیم مکمل نہ ہونا بڑی کمی ہے، شرمندگی محسوس کرتی ہوں، سونم کپور
جمعہ 27 فروری 2015 11:19
ممبئی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرنے پر مجھے ہمیشہ شرمندگی محسوس ہوتی ہے یہ ایک بہت بڑی کمی ہے۔
(جاری ہے)
ایک ایوارڈ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 29 سالہ بھارتی اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ میں نے 12 ویں جماعت کے بعد تعلیم کو خیر باد کہہ کر اداکاری کا آغاز کردیا تھا جس پر میں اب بہت شرمندگی محسوس کرتی ہوں، انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی کمی ہے ، انہوں نے کہا کہ ادب میں گریجویشن کرنے کیلئے میں نے داخلہ فارم جمع کروا دیئے ہیں اور مجھے امید ہے کہ رواں سال اپنا گریجوکیشن مکمل کر لونگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.