ورلڈ کپ 2015،اے بی ڈویلیئرز نے 66بالوں پر 162رنز بنائے

جمعہ 27 فروری 2015 12:46

ورلڈ کپ 2015،اے بی ڈویلیئرز نے 66بالوں پر 162رنز بنائے

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری 2015ء)ساوتھ افریقہ کے کپتان نے ویسٹ انڈیز کے کیخلاف 66بالوں پر 162سکور کر کے تاریخ رقم کر دی ۔تفصیلات کے مطابق اے بی ڈویلئیرز نے ویسٹ انڈیز کے بالروں کو دن میں تار ے دکھاتے ہوئے 8چھکوں اور 17چوکوں کی مدد سے 162رنز کی ناقابل سکشت اننگ کھیلی ۔

(جاری ہے)

میچ کے آخری پانچ اوور زکے کھیل میں اے بی ڈویلیئرز نے 79رنز بنائے ۔