ٹنڈو عالم آئل فیلڈ پر مقامی زمینداروں کا زمین کی قیمت بڑھانے کے لئے دھرنا

جمعہ 27 فروری 2015 14:39

ٹنڈوجام (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) ٹنڈو جام کے قریب ٹنڈو عالم آئل فیلڈ پر مقامی زمینداروں نے زمین کی قیمت بڑھانے اور مقامی افراد کو روزگار فراہم کرنے اور علاقے میں بنیادی صحت کی فراہمی کیلئے حیات لُنڈ، حکیم کھوسو کی قیادت میں تیل کی ترسیل بند کرکے دھرنا دیا۔

(جاری ہے)

او جی ڈی سی ایل کی اعلیٰ قیادت سے مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :