نیشنل ایکشن پلان پر ضلعی سطح پر سختی سے عمل کرایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر سانگھڑ
جمعہ 27 فروری 2015 14:44
سانگھڑ (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سکندر علی خشک نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر ضلعی سطح پر سختی سے عمل کرایا جائے گا، اذان وخطبہ کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کئے جایں گے، غیر رجسٹرڈ مدارس 15 روز کے اندر اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اپنے افس میں مدارس کے ذمہ داران سے ہونے والی ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ وملکی حالات کے پیش نظر وفاقی وصوبائی حکومت کے اقدامات وفیصلوں کی روشنی میں ضلع سانگھڑ میں بھی نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔ غیر رجسٹرڈ مدارس 15 یوم کے اندر اپنی رجسٹریشن کروا لیں، تمام مدارس کے محتمین اپنے اپنے مدارس کی تمام تر تفصیلات، مدارس کو ملنے والی فنڈنگ، مدارس میں زیرتعلیم طلبہ وبچوں واساتذہ کے تمام کوائف ودیگر معلومات ڈپٹی کمشنر آفس یا اپنی اپنی تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز آفس میں جمع کروائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.