پشاور: دفعہ 144 کے تحت شہر میں لاوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی عائد

جمعہ 27 فروری 2015 14:56

پشاور: دفعہ 144 کے تحت شہر میں لاوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : پشاور میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت پشاور میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر 1ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے، ڈی سی پشاور کا کہنا ہے کہ لاؤ ڈ سپیکر اذان، خطبہ اور فوتگی کے اعلانات کے علاوہ استعمال نہیں کیا جا سکے گا اور اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :