عمرا ن خان نے سابق کرکٹر ماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنانے کا مشورہ دے دیا

جمعہ 27 فروری 2015 16:15

عمرا ن خان نے سابق کرکٹر ماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنانے کا مشورہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سابق کرکٹرماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنایا جانا چاہئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار نوازشریف ہیں انہوں نے الیکشن میں پنکچر لگانے کے انعام میں نجم سیٹھی کو پی سی بی کاچیئرمین بنادیا ۔عمرا ن خا ن نے کہا کہ جب تک میرٹ پر بھرتیاں نہیں ہو گیں اس وقت تک پی سی بی حالت ٹھیک نہیں ہو گی،اگر حامد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنا دیاجائے تو پی سی بی کا ڈھانچہ درست ہو جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :