پاکستانی نوجوان تکنیکی مہارت میں کمی کے باعث ملازمت کے بہترین مواقعوں سے محروم ہیں،رچرڈ اولسن،
امن ٹیک اور یو این ڈی پی کے ساتھ امریکی اشتراک کے ذریعہ 16ہزار سے زائد نوجوانوں کو تکنیکی تربیت فراہم کی جائے گی،امریکی سفیر کا تقریب سے خطاب
جمعہ 27 فروری 2015 18:45
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ بے شمار پاکستانی نوجوان تیکنیکی مہارت میں کمی کے باعث ملازمت کے بہترین مواقعوں سے محروم ہیں ۔امن ٹیک اور یو این ڈی پی کے ساتھ امریکی اشتراک کے ذریعہ 16ہزار سے زائد نوجوانوں کو تیکینکی تربیت فراہم کی جائے گی جس کے بعد وہ نجی شعبے میں چلنے والے اداروں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو غیر سرکاری تنظیم امن ٹیک کے دفتر میں پاکستانی نوجوانوں کو پیشہ وارانہ تربیت فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔ یوتھ فورس ڈویلپمنٹ فورس پروگرام کے تحت صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے غیر ہنر مند پاکستانی نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی جس کے ذریعہ وہ روزگار کے بہتر مواقع حاصل کرسکیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.