حکومت گرانے کی ناپاک سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب

جمعہ 27 فروری 2015 20:01

حکومت گرانے کی ناپاک سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کی ناپاک سازش بری طرح ناکام ہوئی، دھرنوں کی آڑ میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سازش تیار کی گئی،ساڑھے 4ماہ تک اسلام آباد میں کنٹینروں پر تماشا لگایا گیا۔

(جاری ہے)

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ(ن)کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ 100میگاواٹ کا سولر منصوبہ 6 ماہ میں مکمل کیا، جس کا وزیراعظم نواز شریف افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :