بھارت میں دہشت گرد حملے سے پاکستان پر فوجی حملے شروع ہوسکتے ہیں، دنیا کے اہم خطے میں ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے، پاکستان بھارت کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرسکتا ہے،جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا سب سے زیادہ امکان پایا جاتا ہے، خطرے کو ہندوستان پاکستان کے درمیان جاری غیرمعمولی مقابلے بازی سے تحریک مل سکتی، امریکا ایسے دہشت گرد حملے کو روکنے کے لیے وہ اپنا اثرورسوخ استعمال کرے
جنوبی ایشیا کے معاملات پر دو امریکی ماہرین جارج پرکووچ اور ایشلے ٹیلیس کی بریفنگ
ہفتہ 28 فروری 2015 11:48
واشنگٹن(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) امریکی کانگریس کو بتایا گیا ہے کہ بھارت میں ایک اہم دہشت گرد حملے کے نتیجے میں پاکستان پر بڑے پیمانے پر فوجی حملے شروع ہوسکتے ہیں، جس سے دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے خطے میں ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔جنوبی ایشیا کے معاملات پر دو امریکی ماہرین جارج پرکووچ اور ایشلے ٹیلیس نے سینیٹ کے پینل کے سامنے انکشاف کیا۔
امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان نے 2016ء کے بجٹ کے لیے اوباما انتظامیہ کی تجاویز پر غور کرنے کے لیے سماعتوں کا ایک سلسلہ شروع کیا تھا۔جب بیرون ملک دی جانے والی امداد کے لیے امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی تجاویز پر تبادلہ خیال شروع ہوا تو قانون سازوں نے سیکریٹری اسٹیٹ جان کیری سمیت سینئر امریکی حکام اور تھنک ٹینک کے ماہرین کو بھی اوباما انتظامیہ کی غیرملکی پالیسی کی وضاحت کے لیے مدعو کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.