فلم ’لزارس ایفیکٹ‘ سینماء گھروں میں پیش کر دی گئی

ہفتہ 28 فروری 2015 12:35

فلم ’لزارس ایفیکٹ‘ سینماء گھروں میں پیش کر دی گئی

نیو یارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم لزارس ایفیکٹ امریکی سینماء گھروں میں پیش کر دی گئی ۔ خوف اور دہشت سے بھرپور فلم میں میڈیکل کے طلبہ مردہ کو دوبارہ زندگی دینے کے تجربات کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور پھر سے شیطانی قوتوں سے جنگ شروع ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں مارک ڈیولس،اولیویا وائلڈ،ڈونلڈ گلور،ایوان پیٹر اور سارہ بولگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :