سینیٹ الیکشن ، مسلم لیگ ن نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر ایم پی اے کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا
ہفتہ 28 فروری 2015 23:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء) سینیٹ الیکشن پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر قیادت کی جانب سے ایم پی اے وجہیہ الزمان خان کو شو کاز نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن پر مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی وجہیہ الزمان خان کو قیادت کی جانب سے شو کاز نوٹس بھجوا دیا گیا ہے ۔ایم پی اے وجہیہ الزمان عام انتخابات میں مانسہرہ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے جبکہ انہوں نے سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کی بات کی تھی۔ان کے اس بیان پر رد عمل کے طور پر پارٹی قیادت نے انہیں شو کاز نوٹس جاری کیا ہے جبکہ ان سے اس بیان پر وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.