دس سالہ سعودی بچے نے جان پر کھیل کر گھر والوں کی زندگی بچا لی
اتوار 1 مارچ 2015 13:01
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) 10 سالہ سعودی بچے نے خود آگ میں جھلس کر گھروالوں کی جان بچا لی۔ عربی اخبار سبق کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر قریات میں 10 سالہ بچے نے سٹوو جلانے کے لیے اس میں مٹی کا تیل ڈالا۔ تیل ڈالنے کے بعد اس نے نے جیسے ہی اسے آگ دکھائی تو آگ پورے سٹوو میں بھڑک اٹھی۔
(جاری ہے)
کمرے میں موجود آگ پکڑنے والی اشیاء اور گھروالوں کو موجودگی کے باعث، خطرے کا احساس کر کے لڑکے نے جلتے ہوئے سٹوو کو اٹھایا اور جا کر ٹوائلٹ میں پھینک دیا۔
جلتے ہوئے سٹووکولڑکے کی بہنوں اور ملازمہ نے پانی ڈال کر بجھایا۔ پوری طرح جھلسے ہوئے لڑکے کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اہل علاقہ اور سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر نے آکر نہ صرف لڑکے کی عیادت کی بلکہ اس کی بہادری کی بھی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.