پا کستان ایئر لائن نے عمرہ کے کرایوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا

اتوار 1 مارچ 2015 17:25

پا کستان ایئر لائن نے عمرہ کے کرایوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) پاکستان ایئر لائن نے عمرہ کے کرایوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ پی آئی اے کے لاہور اور ملتان سے عمرہ کے کرائے اب 70 ہزار روپے سے 75 ہزار روپے ہوجائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کا اطلاق گذشتہ روز یکم مارچ سے کیا گیا ہے