ورلڈ کپ میں سنچری، جوئے روٹ نے گاور سے نوعمر انگلش کرکٹر کا ریکارڈ چھین لیا

پیر 2 مارچ 2015 11:24

ورلڈ کپ میں سنچری، جوئے روٹ نے گاور سے نوعمر انگلش کرکٹر کا ریکارڈ چھین ..
ویلنگٹن (ار دو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 2 مارچ۔ 2015ء ) جو روٹ کو ورلڈ کپ مقابلوں میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین برطانوی کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے سری لنکا کے خلاف 121 رنز بنائے جوکہ ٹیم کی 9 وکٹ سے شکست کے باعث مٹی میں مل کر رہ گئے، جوئے روٹ کی عمر اس وقت 24 برس ہے اس سے قبل ڈیوڈ گاور نے 26 سال کی عمر میں ٹاؤنٹن میں 1983 کے ایڈیشن کے دوران سری لنکا کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔

متعلقہ عنوان :