کراچی‘ شاہد آفریدی کی سالگرہ پر کیک کی بجائے انڈے کاٹے گئے

پیر 2 مارچ 2015 12:11

کراچی‘ شاہد آفریدی کی سالگرہ پر کیک کی بجائے انڈے کاٹے گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) زمبابوے کیخلاف میچ میں صفر پر آوٴٹ ہونے پر قائد آباد میں شاہد آفریدی کی سالگرہ کے موقع پر کیک کی بجائے انڈے کاٹے گئے۔

(جاری ہے)

زمبابوے کیخلاف میچ میں بوم بوم انڈے پر آوٴٹ ہوئے تو قائد آباد میں بھی ان کی سالگرہ پر کیک کاٹنے کی بجائے انڈے کاٹے گئے۔شائقین نے شاہد آفریدی کے خلاف شدید نعرے بازی کی -

متعلقہ عنوان :