آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ، سعید اجمل بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان
پیر 2 مارچ 2015 12:39
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ 2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے سعید اجمل باﺅلر ز میں بدستور پہلے نمبر پرموجود ہیں تاہم ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بلے باز شامل نہیں ۔
(جاری ہے)
سری لنکا کے تلکارتنے دلشان آل راﺅنڈز میں پہلے نمبر پر ، سنگاکارا دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بلے بازوں میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز پہلی پوزیشن پر برقرارہیں ۔
ٹاپ ٹین بلے بازوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں تاہم مصباح الحق دودرجے بہتری کے ساتھ تیرہویں پوزیشن پر آگئے ہیں ۔ باﺅلرز میں پاکستان کے سعید اجمل پہلے اور سنیل ناران دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں ۔ محمد عرفان چھ درجے بہتری کے بعد ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.