ورلڈکپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ متحدہ عرب امارات کیخلاف پرسوں نیپیئرمیں کھیلے گا

پیر 2 مارچ 2015 12:45

ورلڈکپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ متحدہ عرب امارات کیخلاف پرسوں نیپیئرمیں ..

نیپیئر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ متحدہ عرب امارات کیخلاف پرسوں بدھ کو میک لین پارک نیپیئرمیں کھیلے گا۔

(جاری ہے)

گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور متحدہ عرب امارات میک لین پارک نیپیئرمیں مدمقابل ہوں گی۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بجے شروع ہوگاجو ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔پاکستان نے ایک میچ میں کامیابی حاصل کررکھی ہے جبکہ یواے ای تاحال فتح کی متلاشی ہے ۔

متعلقہ عنوان :