طویل عرصے کے بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد سے اس شعبے کی صلاحیت کو اْجاگر کرنے میں بہت مدد ملے گی‘ پرویز ملک
پیر 2 مارچ 2015 14:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ، رکن قومی اسمبلی اور پنجاب حکومت کی کمیٹی برائے ہارس اینڈ کیٹل شو کے چیئرمین پرویز ملک نے کہا ہے کہ لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر ملکی معیشت کی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرسکتا ہے، پنجاب حکومت اس شعبے کی پوٹینشل سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے، طویل عرصے کے بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد سے اس شعبے کی صلاحیت کو اْجاگر کرنے میں بہت مدد ملے گی۔
زراعت، لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر سے وابستہ افراد کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے پرویز ملک نے کہا کہ ہمارا مستقبل لائیوسٹاک سیکٹر سے وابستہ ہے لہٰذا ہمیں اس کی ترقی پر خاص توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے اس اہم شعبے کو بْری طرح نظر انداز کیا لیکن اب صورتحال مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے کیونکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف زراعت، لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر کے مسائل حل کرنے پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.