عوام کو 8 برسوں سے مقامی حکومتوں سے محروم رکھناحکمرانوں کی آمرا نہ پالیسی کا عکاس ہے‘ عابد صدیقی
پیر 2 مارچ 2015 14:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کے لئے وبال جان بن گئی ہے ،مسلم لیگ (ن) کی حکومت بُری طرح ناکام ہو چکی ہے پنجاب میں بڑھتے ہوئے جرائم نے صوبے کی عوام کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے ،جمہوریت پسندی کے دعوے دار دیگر دعوؤں کی طرح اپنے اس دعوے کی بھی منکر نظر آ رہی ہے ۔
صوبے کے عوام کو 8 برسوں سے مقامی حکومتوں سے محروم رکھناحکمرانوں کی آمرا نہ پالیسی کا عکاس ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہے اور لوگوں کا پیپلز پارٹی کے دور کو یاد کرنا فطری ہے۔ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے اہلیت ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.