او جی ڈی سی آئل فیلڈسنجھورو کے برطرف ملازمین کی ہڑتال بیسویں روز میں داخل
پیر 2 مارچ 2015 15:06
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) او جی ڈی سی آئل فلیڈ سنجھورو کے برطرف ملازمین کی ہڑتال بیسویں روز میں داخل، کئی بھوک ہڑتالی شدید سردی سے بیمار۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی آئل فیلڈسنجھورو کے برطرف ملازمین گیٹ کے سامنے 20 ویں روز میں داخل ہوگئے۔
(جاری ہے)
برطرف ملازمین رمضان چاکرانی، مصری ڈھبو، منو وسان، ہاشم ہنگورو ودیگر نے کہا کہ انتظامیہ نے ہمیں بلاجواز برطرف کردیا، 6 سال سے فلیڈ میں ملازمت کررہے تھے، افسران ہمیں برطرف کرکے من پسند افراد کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔
ملازمت کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔ شدید بارش کی بنا پر بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھنے والے بیمار ہوگئے ار نزلہ، زکام ودیگر بیماریوں میں مبتلاء ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملازم کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.