پنجاب اور سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیدیا ، کمیشن جلد بلدیاتی انتخابات کیلئے کام کا آغاز کرے
پیر 2 مارچ 2015 17:35
کراچی/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) پنجاب اور سندھ حکومت نے صوبوں میں حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کام کا آغاز کرے۔
(جاری ہے)
پیر کو سندھ اور پنجاب حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کرجلد از جلد انتخابی عمل شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے، خط میں صوبوں نے حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیتے ہوئے کہا گیا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات 2016 کے آغاز میں کرائے جائیں جبکہ پنجاب میں نومبر 2015کے آخر تک انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کیلئے کام کا آغاز کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.