ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ سے نوازا گیا
پیر 2 مارچ 2015 18:40
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مارچ۔2015ء) نامور اسکولر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو اسلام کی خدمت کرنے پر سعودی عرب میں اتوار کے روز اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ہندوستانی میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے صدر ذاکر نائک ان پانچ افراد میں شامل تھے جنہیں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز سے نوازا گیا۔ ذاکر نائک 'پیس ٹی وی' کی کی بنیاد رکھی تھی جسے دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد دیکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.