اے این ایف پشاور ڈسٹرکٹ میل اینڈ فیمیل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ آج سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگی،
باضابطہ افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر سکواش محب الله خان کرینگے
پیر 2 مارچ 2015 18:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء ) اے این ایف پشاور ڈسٹرکٹ میل اینڈ فیمیل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ آج سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگی جس کا باضابطہ افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر سکواش کے ورلڈ نمبر ٹو محب الله خان کرینگے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر کامران نصیر ، اے این ایف میڈیا کوارڈینیٹر محمد عامر اور سعید بھی موجود ہونگے۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل و آرگنائزنگ سیکرٹری کفایت الله نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور اینٹی نارکورٹکس فورس کے تعاون سے منعقد ہورہا ہے جو کہ تین مارچ سے پانچ مارچ تک منعقد ہوگا ۔چیمپئن شپ میں پشاور ڈسٹرکٹ کے ساتھ رجسٹر ڈ تمام میل و فمیل کھلاڑی شرکت کرینگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.