وزیراعلیٰ پنجاب کا شاعر و کالم نگار خالد مسعود کے والد اور صنعتکار خواجہ غلام نبی لون کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 2 مارچ 2015 21:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف شاعر اور کالم نگار خالد مسعود کے والد اور صنعتکار خواجہ غلام نبی لون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :