’شکی مزاج‘بیوی سرکاری اجلاسوں میں بھی شوہر کے ہمراہ
پیر 2 مارچ 2015 21:48
سکندریہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مارچ۔2015ء)شوہروں کے حوالے سے بیگمات کی حساسیت اپنی جگہ مگر بعض شکی مزاج خواتین اس معاملے میں اس قدر حاسد واقع ہوتی ہیں کہ وہ چند لمحات کے لیے بھی اپنے شوہر نامدار کو کسی دوسری خاتون کے ساتھ ضروری بات چیت کو بھی گوارہ نہیں کرتیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ مصر کی ایک اہم شخصیت کی بیوی کا بھی ہے جو اہم سرکاری اجلاسوں میں بھی اپنے شوہر کو تنہا نہیں چھوڑتی بلکہ اس کے ہمراہ رہتی ہے۔
جی ہاں! موصوفہ مصر کے شہر اسکندریہ کے گورنر ڈاکٹر ھانی المسیری کی اہلیہ ہیں۔ انہیں اپنے شوہر کے اہم سرکاری اجلاسوں، وزراء اور سرکردہ شخصیات سے ملاقاتوں کے موقع پر بھی ان کے ہمراہ دیکھا جاتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ سرکاری اجلاسوں میں بھی ’بیوی صاحبہ‘ کی بلاجواز موجودگی سے نہ صرف گورنر ڈاکٹر المسیری بلکہ دیگر حکام کو بھی سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن وہ کچھ کہنے سے بھی قاصر ہیں کیونکہ آخر کو وہ گورنر کی بیوی جو ٹھریں۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.