گلابی رنگ کی دیوانی نے انتہا کر دی
منگل 3 مارچ 2015 12:44
روس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ2015ء)روسی مصنفہ لینا لینینا نے گلابی تھیم پارٹی میں شرکت کے لیے اپنی بلی کوبھی گلابی رنگ سے رنگ دیا۔لینا نے بلی کو رنگنے کے علاوہ اسے گلابی رنگ میں رنگا کوٹ پہنایا۔تھیم پارٹی میں لینا کی بلی سب کی توجہ کا مرکز رہی۔
(جاری ہے)
جب میڈیا نے اس سے بلی کو رنگنے کے حوالے سے پوچھا تو لینا نے کہا کہ اس کے جانوروں کے ڈاکٹر نے اسے بتایا ہے کہ ایسا کرنا بلی کی صحت کے لیے مفید ہوگا۔
کچھ دن بعد بلی اپنے کوٹ کو مسلسل چاٹنے کی وجہ مر گئی۔ کوٹ پر رنگ کا زہر بلی کی موت کا باعث بنا۔ جانوروں کے حقوق کے لیےکام کرنے والی تنظیموں نے لینا کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے ایک آن لائن پٹیشن داخل کی گئی ہے جس میں اسے گرفتار کرنے کا کہا ہے، اس پٹیشن پر لاکھوں لوگ دستخط کر چکے ہیں۔ حکومت یا پولیس نے اس پٹیشن پر ابھی تک کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.