پنجاب حکومت کی یومیہ اجرت پر ملازمتوں کی پیشکش، نابینا افراد کا کنٹریکٹ پر اصرار
نابینا افراد کا پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر دھرنا، ایک شخص گر کر زخمی، حکومت سے یقین دہانیوں کے بجائے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ
منگل 3 مارچ 2015 13:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) پنجاب حکومت نے نابینا افراد کو یومیہ اجرت پر ملازمتوں کی پیشکش کی ہے جبکہ نابینا افراد نے کنٹریکٹ پر اصرار کرتے ہوئے حکومت سے یقین دہانیوں کے بجائے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق کیلئے گزشتہ کئی گھنٹوں سے پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
احتجاج کے دوران ایک نابینا شخص گر کر زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر ایمبیولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نابینا افراد سے مذاکرات کے بعد حکومت پنجاب نے نابینا افراد سے بے روزگاروں کی فہرست مانگ لی ہے۔ حکومتی کمیٹی کے مطابق بے روزگاروں کا ڈیلی ویجز کی بنیاد پر تقرر کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.