حکو مت کا غیر ملکیوں کیلئے موبائل سمز کی تعداد محددود کر نے کافیصلہ‘زیادہ سے زیادہ 10سمیں رکھنے کی اجازت ہوگی ‘ذرائع

منگل 3 مارچ 2015 15:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) حکو مت کا غیر ملکیوں کیلئے پاکستان میں موبائل سمز کی تعداد محددود کر نے کافیصلہ ‘غیر ملکی ایک موبائل کمپنی سے دو سے زیادہ سمز نہیں خرید سکیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تصدیق کا مرکزی نظام نہ ہونے پر موبائل کمپنیوں کو پابند کیا جا رہا ہے کہ وہ غیر ملکیوں کو دوسے زائد سمز جاری نہ کی جائیں‘اس طرح غیر ملکیوں کو دس سمز رکھنے کی اجازت ہوگی اس سے پہلے غیر ملکیوں کیلئے سمز کی تعداد کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ۔ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کے زیر استعمال سموں کی تصدیق کی آخری تاریخ چودہ اپریل ہے‘ غیر ملکی کار آمد ویزہ کی نقل موبائل کمپنیوں کو فراہم کر کے سموں کی تصدیق کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :