سینیٹ انتخابات میں پرسوں ہونگے، سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطوں میں تیزی
منگل 3 مارچ 2015 16:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) سینیٹ انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ، مسلم لیگ (ن) نے اسلام آباد سے سینیٹ کی سیٹ پر جماعت اسلامی سے تعاون مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات میں پرسوں( جمعرات ) کو ہوں گے ۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل ظفر اقبال جھگڑا نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان سینٹ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
ظفراقبال جھگڑا نے اسلام آباد کی سینیٹ کی سیٹ پر جماعت اسلامی سے تعاون مانگ لیا۔دوسری جانب امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس پر غور کیا جائے گا اورپارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر مسلم لیگ (ن) کو آگاہ کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.