Live Updates

عمران خان نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

منگل 3 مارچ 2015 16:27

عمران خان نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت معطل کر ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے پارٹی کے ایم پی اے جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت کو معطل کر دیا ہے اور اس حوالے سے خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اسپیکر کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید نسیم کی رکنیت کسی اور پارٹی کے سینیٹر کی حمایت کرنے پر معطل کی گئی ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات