ایسی جمہوریت کو نہیں مانتے جس میں عام آدمی کو دیوار سے لگادیا جائے ،بلدیاتی الیکشن پر سندھ اور پنجاب کی حکومتیں عوام اور عدالتوں سے 7سال سے جھوٹ بول رہی ہیں‘ہم خیال جماعتوں، سول سوسائٹی ،وکلاء رہنماؤں ،سابق ناظمین ،نائب ناظمین اورکونسلرز سے ملکر احتجاجی تحریک چلانے پر غور کررہے ہیں،اس حوالے سے رابطے جاری ہیں
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کے سوشل میڈیا کی خصوصی میٹنگ سے خطاب
منگل 3 مارچ 2015 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ ایسی جمہوریت کو نہیں مانتے جس میں عام آدمی کو دیوار سے لگادیا جائے ،بلدیاتی الیکشن پر سندھ اور پنجاب کی حکومتیں عوام اور عدالتوں سے 7سال سے جھوٹ بول رہی ہیں‘ہم خیال جماعتوں، سول سوسائٹی ،وکلاء رہنماؤں ،سابق ناظمین ،نائب ناظمین اورکونسلرز سے ملکر احتجاجی تحریک چلانے پر غور کررہے ہیں،اس حوالے سے رابطے جاری ہیں۔
وہ منگل کو یہاں عوامی تحریک کے سوشل میڈیا کی خصوصی میٹنگ سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے رائے عامہ ہموار کی جائے ۔ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا کہ حکمران انتخابات کی تاریخ مقرر کر کے اگلے روز منحرف ہو جاتے ہیں اور اس چوہے بلی کے کھیل میں الیکشن کمیشن بھی ملا ہوا ہے ،آئین اور عدالتوں سے مسلسل مذاق پر سپریم کورٹ وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.