عمران خان کا پرویز رشید کے چیلنج کا جواب ، درباری رشید رقم لینا ثابت کر یں، سیاست چھو ڑ دوں گا
منگل 3 مارچ 2015 18:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیر اطلاعات پرویز رشید کے چیلنج کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ درباری رشید اگر سینیٹ کی سیٹ کیلئے رقم لینا ثابت کردیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے عمران خان کو چیلنج کیا تھا کہ وہ اس شخص کا نام بتائیں جس نے انہیں سینیٹ کی سیٹ کیلئے 15 کروڑ کی آفر کی ورنہ وہ اس شخص کا نام بتا دیں جس کو 15 کروڑ سے زیادہ رقم لیکر سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا جس پر عمران خان کاکہنا تھا کی اگر درباری رشید سینیٹ ٹکٹ کیلئے رقم لینا ثابت کر دیں تو وہ سیاست چھو ڑ دیں گے۔
تحریک انصاف کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ رقم کی پیشکش کرنے والا اچھا آدمی تھا وہ اس کانام نہیں بتائیں گے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک نے آصف علی زرداری کو مجھ سے پہلے فون کیا تھا جس میں آصف علی زرداری کو کہا گیا تھا کہ وہ ان کے بندوں کی بولی نہ لگائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.