انسداد ڈینگی کے لئے سکواڈز تیار، گاڑیوں کی چابیاں آج تقسیم کی جائیں گی

منگل 3 مارچ 2015 18:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر داخلہ و ماحولیات کرنل (ر) شجاع خانزادہ لاہور میں ڈینگی کے انسداد کے لئے مقرر کردہ سربراہان میں آج ( بدھ ) 12-30 بجے دوپہر سیکرٹری ماحولیات کے دفتر واقع قذافی سٹیڈیم (ہاکی سٹیڈیم) میں ڈینگی سکواڈ کی گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :