سیالکوٹ میں موبائل شاپ میں چوری کی انوکھی واردات

منگل 3 مارچ 2015 21:10

سیالکوٹ میں موبائل شاپ میں چوری کی انوکھی واردات

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مارچ۔2015ء) نکہ پورہ کے علاقے میں موبائل شاپ میں چوری کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے، چور تالے توڑنے کے بجائے سرنگ کھودکردکان میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل اورنقدی چوری کرکے لے گئے، جبکہ موبائل شاپ کے قریب تھانہ نکہ پورہ کے اہلکارسوتے رہ گئے، 100 میٹرلمبی سرنگ سے پولیس بھی غافل اوراہل علاقہ بھی لاعلم رہے۔

متعلقہ عنوان :