وزیر اعظم نوازشر یف کے رائے ونڈ کے فش فارم سے بجلی کا ٹر انسفارمر چوری ہونے کا انکشاف

منگل 3 مارچ 2015 23:30

وزیر اعظم نوازشر یف کے رائے ونڈ کے فش فارم سے بجلی کا ٹر انسفارمر چوری ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نوازشر یف کے رائے ونڈ کے فش فارم سے بجلی کا ٹر انسفارمر چوری ہونے کا انکشاف جبکہ پو لیس تھانہ سند ر نے مقدمہ درج کرچورکی تلاش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق 16فرور ی سے نامعلوم چور وزیر اعظم کے فش فارم سے بجلی کا ٹر انسفارمرچوری کرکے لے گئے ہیں جسکا مقدمہ تھا نہ سندرمیں درج ہو چکا ہے اور پو لیس نے چور کی تلاش شروع کر دی ہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :