پاکستانی خواتین میں فیشن اور زوق کا معیار یورپین عورتوں سے بہت زیادہ ہے ‘ ماتیرا
بدھ 4 مارچ 2015 12:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) نامور اداکارہ و ماڈل ماتیرا نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین میں فیشن اور زوق کا معیار یورپین عورتوں سے بہت زیادہ ہے ،کسی بھی معاشرے میں عورتوں کے پہناوے سے اس ملک کی عورتوں کی ذہانت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ماتیرا نے کہا کہ دور جدید کے نت نئے لباس کی بدولت خواتین کا معیار زندگی بلند ہوا ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں فیشن انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے ۔
ماڈرن لباس ہمیشہ سے میری کمزروری رہا ہے کیونکہ اچھا اور منفرد لباس انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے اور میں خاص طور پر لباس کے معاملے میں بڑی احتیاط کرتی ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ مستقبل میں صرف معیاری کام کروں کیونکہ ماضی میں جو کچھ ہوا میں وہ دوبارہ دہرانا نہیں چاہتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.