پاکستانی ٹرک ڈرائیورٹرک کو بجلی کا کرنٹ لگنے سےجان بحق

بدھ 4 مارچ 2015 12:36

پاکستانی ٹرک ڈرائیورٹرک کو  بجلی کا کرنٹ لگنے سےجان بحق

سعودی عرب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ2015ء) سعودی عرب میں سیمنٹ مکسنگ ٹرک کا پاکستانی ڈرائیورٹرک کےہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے کے ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

عربی اخبار ارار کے مطابق پاکستانی ڈرائیور کنسٹرکشن سائٹ پر جارہا تھا ، راستے میں ہائی وولٹیج بجلی کی تاریں تھی جو سعودی شہر ارار کو بجلی مہیا کرتی تھیں، ٹرک جیسے ہی ایک جمپ سے گذرا، چلتا ہوا مکسر اوپر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ٹرک کا پاکستانی ڈرائیور موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :