پاکستان میں لوٹ مار کے انوکھے انداز‘ انڈے مہنگے اور مرغی سستی ہوگئی

بدھ 4 مارچ 2015 15:59

پاکستان میں لوٹ مار کے انوکھے انداز‘ انڈے مہنگے اور مرغی سستی ہوگئی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) پاکستان میں لوٹ مار کے انوکھے انداز‘ انڈے مہنگے اور مرغی سستی ہوگئی ‘ حالیہ بارشوں کے دوران مرغ کے گوشت کی قیمت 110 روپے تک رہی‘ جبکہ انڈوں کی قیمت 115سے 120 روپے فی درجن تھی‘ زندہ مرغی 90 روپے سے 95 روپے کلو میں فروخت ہوتی رہی اس طرح پاکستان موجودہ خطے کا وہ واحد ملک ہے جہاں پر مرغی سستی اور انڈے مہنگے فروخت ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :