لاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن کی نو منتخب باڈی نے جنرل ہاؤس کا اپنا پہلا با ضابطہ اہم اجلاس آج منعقد ہو گا

بدھ 4 مارچ 2015 19:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن کی نو منتخب باڈی نے جنرل ہاؤس کا اپنا پہلا با ضابطہ اہم اجلاس آج بروز جمعرات گیارہ بجے لاہور بار کے کیا نی ہال میں طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

بار کے نو منتخب صدر پیر مسعود چشتی کی صدارت میں ا جلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں سیکورٹی مسائل، فوجی عدالتوں اور بار کی طرف سے جاری تر قیاتی کاموں کے علاوہ دیگر اہم اْمور پر غور کیا جائے گا اور جنرل ہاؤس میں وکلاء کو اعتماد میں لیا جائے گا

متعلقہ عنوان :