مشکوک مینڈیٹ والی اسمبلیاں پوری قوم کا استحقاق مجروح کررہی ہیں‘ ڈاکٹر رحیق عباسی،
حکمرانوں کا اصل چہرہ دکھانے پر رؤف کلاسرا کے خلاف تحریک استحقاق جمع ہوئی،سینیٹ الیکشن میں بدترین خرید و فروخت ہوئی
بدھ 4 مارچ 2015 19:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ مشکوک مینڈیٹ والی اسمبلیاں پوری قوم کا استحقاق مجروح کررہی ہیں، حکمرانوں کا اصل چہرہ دکھانے اور عوام دشمن اقدامات کا بھانڈا پھوڑنے پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا کے خلاف پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے کہنے پر تحریک استحقاق جمع ہوئی اور پھر ایجنڈے کی کارروائی کا حصہ بنی۔
انہوں نے کہا کہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت ہوئی کسی نے کہا یہ ہارس ٹریڈنگ ہے کسی نے کہا یہ گدھا ٹریڈنگ ہے، خود حکمران جماعت نے جو خرید و فروخت کی سیاست کی بانی ہے نے خرید و فروخت روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لانے کا ڈرامہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج تک کسی حکومتی رکن اسمبلی نے عوام کے استحصال، لوٹ مار، چور بازاری پر حکومتی اداروں کے خلاف تحریک استحقاق جمع نہیں کروائی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.